نگرنگم کی لاپرواہی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے کی شہر کے سب سے بڑے ارسلا اسپتال کے باہربجبجاتےکوڈے کا امبار لگا ہے .تصویردیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کی بیچ سڑک تک پھیلے کوڈے سے کتا تعفن پھیل رہا ہوگا .پاس سے گزرنے والے راہگیر ناک پر کپڑا باندھ کر گزر رہے ہیں .بتا دیںکی سڑککے ایک طرف امرجنسی ہے تو دوسرے طرف ارسلا اسپتال جہاں روزانہ سیکڑوں آپریشن ہوتے ہیں ذرا سوچئے ان مریضوں کو اس کوڈے مے پیدا ہوئے جراثیم کتنا نقصان پہنچا سکتے ہیں .حد تو یہ ہے کی یہاں چیف میڈیکل افسر کا دفتر بھی ہے جنہیں یہ گندگی دکھائی نہیں دیتی